the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرناٹک/12مئی(ایجنسی) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کیلئے ہر پولنگ بوتھ پر پختہ انتظامات کئے گئے ہیں ۔ حالانکہ بیلگاوی اسمبلی سیٹ کے پولنگ بوتھ سے ایک مسلم خاتون کا برقع اترانے کی خبر آئی ہے۔ 

در اصل ووٹ ڈالنے پہنچی مسلم خاتون سے برقع اتارنے کیلئے کہا گیا ، جس کی خاتون نے



شدید مخالفت کی ۔ اس کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہوگئی ۔ 

حالات کو بے قابو ہوتے ہوئے دیکھ کر وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں متحرک ہوگئے ۔ وہیں پولنگ بوتھ پر تعینات ملازمین کا کہنا ہے کہ خاتون سے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے برقع اتارنے کو کہا گیا تھا ۔

کرناٹک کی 224 اسمبلی سیٹوں میں سے 65 پر مسلم رائے دہندگان فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں۔ ریاست میں تقریبا 13 فیصد مسلم آبادی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.