the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کا کہنا ہے کہ بینک میں کام کرنے والے کنبوں میں مسلمانوں کو شادی بیاہ کرنے سے بچنا چاہئے ۔ دار العلوم دیوبند کے اس فتوی کے بعد میڈیا میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل دیوبند نے اپنے ایک اور فتوی میں کہا تھا کہ مسلم خواتین کو چست اور چمکیلے برقع نہیں پہننے چاہئے ، جو بھی موضوع بحث بن گیا تھا۔



style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
در اصل دارالعلوم دیوبند سے ایک شخص نے سوال پوچھا تھا کہ شادی کیلئے چند ایسے کنبوں سے تجاویز آرہی ہیں ، جن کنبوں کے سربرہ بینک میں نوکری کرکے کماتے ہیں ۔ واضح طور پر ایسے کنبوں کی پرورش حرام کمائی سے ہوئی ہوگی ۔ تو کیا ایسے کنبوں میں شادی کرنا مناسب ہے اور ان کو فوقیت دی جاسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Abbas Jaffery Says:
Kiya darululoom devbandi ka bank account nahi hai, aurdevbandi official ka bank account nahi hai, agar hai to apni apni biwi ko talaq pehleh dehde na chayeh. Hain Yeh tehek hai interest nahi lehna chayeh aur agar mil jayeh to interest to gariboon meh takseem kar dehna chayeh. dev

Comment posted on January 07 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.