the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہرادون/12فروری(ایجنسی) ملک میں مذہب اور ذات کے نام پر لڑائی جھگڑا کوئی نئی بات نہیں ہے، چھوٹے بڑے مذہبی مسائل اور ریتی رواج کے نام پر جانیں لینے تک اترآتے ہیں- لیکن اتراکھنڈ میں ایک مسلم خاندان نے ایسی مثال پیش کی ہے کہ جسے سماج میں ہمیشہ ایک مثال کے طور پر یاد کیا جائے گا، اس خاندان نے نہ صرف ایک ہندو بچے کی پرورش کی



اور اسکی شادی بھی ہندو رواج سے کرائی.

ملی معلومات کے مطابق معین الدین نے راکیش رستوگی کو گود لیا تھا. اس وقت راکیش کی عمر 12 سال کی تھی. لیکن معین الدین نے کبھی راکیش کے مذہب کو لیکر کوئی سوال نہیں اٹھایا، اب انہوں نے راکیش کی شادی بڑے زور شور سے کی، معین الدین کی بیوی کوثر نے بھی اپنی نئی دلہن کا خیر مقدم ہندو رواج سے کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.