the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: آئی اے ایس آفیسرمشرف فاروقی نےجنوبی تلنگانہ پاور ٹرانسمیشن کمپنی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے جی رگھوما ریڈی سے چارج حاصل کرلیاہے۔ 
واضح رہے کہ مشرف فاروقی نے 2014 میں IIT مدراس سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں گریجویشن کیا۔ اور بعد میں وہ سیول سرویسس کے لئے منتخب ہوئے۔ انہوں نےاس سے قبل گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں ایڈیشنل کمشنر، نرمل ،ضلع کلکٹر اور محکمہ ایکسائز میں



ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
سی ایم ڈی کی حیثیت سے چارج حاصل کرنےکے بعد کمپنی کے ڈائریکٹرز کے ساتھ محکمہ واری طورپر جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ انہوں نے اس موقع پرکہاکہ ریاستی حکومت برقی کے محکمے کو خصوصی ترجیح دے رہی ہے، حکومت کے مقرر کردہ اہداف کے مطابق کام کرنا اور صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنا۔
اس پروگرام میں ادارے کے ڈائرکٹر ٹی سری نواس، جے سری نواس ریڈی، کے رامولو،سی ایچ مدن موہن راؤ، جی پاروتھم، ایس سوامی ریڈی، جی گوپال اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.