the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو اپنے دور اقتدار کے دو سال مکمل کیے اور انہوں نے اس موقع کو بطور ٹیچر اسکول کے بچوں کو پڑھا کر منایا۔ محترمہ مرمو نے ڈاکٹر راجندر پرساد کیندر یہ ودیالیہ ، راشٹرپتی اسٹیٹ کے 9 ویں جماعت کے طالب علموں کے ساتھ بطور استاد اپنے پرانے کردار کی یاد



تازہ کی۔ طالب علموں. وں کے ساتھ ایک مختصر لیکن جاندار گفتگو میں انہوں نے فطرت کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں سبق سکھایا۔ اپنی طالب علمی کی زندگی کی یادوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے پودوں اور جانوروں کی دیکھ بھال کے اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔ طلباء نے ان کی گفتگو کا پر جوش جواب
دیا اور کئی تجاویز بھی دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.