سری نگر ، 3 اکتوبر:- وادی کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) منیر احمد خان نے کہا کہ جب تک وادی میں جنگجوئیت اور ملی ٹنسی موجود ہے تب تک بی ایس ایف کیمپ ہمہامہ کے طرز پر حملے ہوتے رہیں گے۔
right;">انہوں نے کہا کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے کبھی یہ نہیں کہا ہے کہ وادی میں ملی ٹنسی ختم ہوگئی ہے۔
منیر خان نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔