ممبئی 29نومبر:- ممبئی کے شہری امسال سب سے زیادہ ڈینگو سے بے حال ہیں اور مہاراشٹر میں ممبئی کے ساتھ ساتھ پونے ،ناسک اور پمپری چنچواڑجیسے بڑے شہروں کی میونسپل کارپوریشن کی حدودمیں 58 فیصد معاملات درج کیے گئے ہیں ۔
اس کا
انکشاف ریاستی محکمہ صحت کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
حیرت انگیز طورپر سب سے زیادہ ڈینگو کے معاملات ممب’ی میں ریکارڈ کیے گئے ہیں اور گزشتہ پانچ سال کے دوران سب ے زیادہ موت بھی واقع ہوئی ہیں۔