the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 KBP کے  ہندوجا کالج کے طلبہ  گرجا انبلا ١٩ کی زندگی ایک تیز رفتار بکے نے لیلی  اور اس کے دوست کمال سریندر ویدیہ  21 کو  زخمی کر دیا. یہ دونوں شام ٩:٣٠ کو وورلی سی روڈ کو کراس کر رہے تھے جب یہ حادثہ ہوا.  گاڑی پر سوار تین افراد میں سے ایک  شدید زخمی ہوا ہے، جبکہ دیگر دو فرار ہیں.

گرجا ، جو ماہیم کی رہنے والی تھیں ، اور جو ٹرانسپورٹ مینجمنٹ کا مطالعہ کرر ہی تھی . کنال کے



والد، شیوندر ودیہ نے کہا، "جب گیجہ کو مارا گیا تو، پہیوں میں اس کے کپڑے پھنس گئے اور 100 میٹر تک  گھسیٹ گیا جس کے دوران اس کا سر مسلسل سڈک سے ٹکراتا رہا .
راکیش سنگھ، جو اس وقت علاقے سے  گزر رہا تھے ، لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کرایا  . سنگھ نے کہا، "میں نے اس لڑکی کو تیز رفتار بائیکرز سے ٹکراتے ہوے دیکھا . اس کی حالت دیکھ کر میرے باس  نے مجھ سے کہا  کہ  ہسپتال لے کر جاؤ. میں جتنی جلدی کر سکتا تھا کیا .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.