the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی۔معروف و مشہوران کی گاڑی سے ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کو ٹکر لگ گئی تھی جس کے چلتے ایک مسافر زخمی ہو گیا۔پولیس نے ان پر انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 279 اور 338 کے تحت کارروائی کی ہے۔بتادیں کہ سنگر آدتیہ نارائن مشہور پلے بیک سنگر ادت نارائن کے بیٹے ہیں۔

گزشتہ سال آئی ایک خبر کے مطابق طے وزن سے زیادہ سامان لے جانے کے سبب رائے پور ایئر پورٹ ایک افسر نے آدتیہ نارائن کو روک لیا۔ان سے ایکسٹرا لگیج کیلئے قیمت چکانے کو کہا گیا۔اس پرآدتیہ بوکھلا گئے اور انہیں ایئر لائنس افسر کو دھمکی دے ڈالی تھی۔

بتادیں کہ انڈیگوکے ملازمین کو دھمکی دیتے ہوئے آدتیہ نے کہا "تم مجھے چڑھنے نہیں دوگے تو میں تم کو ممبئی میں دیکھ لوں گا کیونکہ کبھی نہ کبھی تو میں ممبئی پہنچونگا ہی۔پھر دیکھ لیں گے تیری چڈی نہیں اتاری میں نے تو میرا



نام آدتیہ نارائن نہیں"۔

واضح ہو کہ ایکسٹرا لگیج کیلئے ایئر لائنس کے اسٹاف نے 13000روپئے اور دینے کو کہا جسے آدتیہ نے دینے سے انکار کر دیا اور گالی گلوچ کرنے لگے۔انہوں نے خواتین اسٹاف سے کہا کہ وہ 10000 روپئے سے ایک روپیہ زیادہ نہیں دیں گے۔ان کی بد تمیزی کی وجہ سے ایئر لائینس اسٹاف نے ان سے کہا کہ اگر وہ نہیں مانگیں گے تو انہیں سفر نہیں کرنے دیا جائیگا۔بعد میں آدتیہ نارائن نے معافی مانگی تو انہیں سفر کرنے کی اجازت دی گئی۔

بتادیں کہ آدتیہ نارائن نے اپنے کریئر کی شروعات 90کی دہائی میں کی تھی ۔انہوں نے 1955 میں اکیلے ہم اکیلے تم سے اپنے بالی ووڈ کریئر کا آغاز کیا تھا۔انہوں نے اب تک کئی مشہور گانے بالی ووڈ کو دئے ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی فلم رام لیلا،شاپت،راجا کو رانی سے پیار ہو گیا،بیوی نمبر 1 جیسی فلموں میں گانا گایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.