: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 اپریل (یو این آئی) ممبئی میں 26/11 کے دہشت گردانہ حملے کے اہم سازشی پاکستانی نژاد تہور رانا کو امریکہ سے حوالگی اور عدالتی کارروائی کے تحت آج ہندوستان بھیج دیا گیا امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق
رانا کو خصوصی طیارے میں ہندوستان بھیجا گیا ہے رانا کو لے جانے والا طیارہ ہندوستانی وقت کے مطابق آج دیر رات یہاں پہنچ جائے گا ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان کا طیارہ ہندوستان میں کہاں اترے گا اور رانا کو کہاں رکھا جائے گا۔