the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی 16جولائی(ایجنسی)عروس البلاد ممبئی میں جنوبی شہر کے گنجان آبادی والے ڈونگری علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت قیصر بائی منزل کے آج دوپہر منہدم ہونے کی وجہ سے متعدد افراد کے ملبے میں پھنسے ہونے کا امکان ہے جبکہ سات سے آٹھ مکینوں کو ملبے سے نکال کر قریبی کے جے اسپتال پہنچایا گیا ہے اور فی الحال دو لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔
ممبئی پولیس ،فائر بریگیڈ ،این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور تنگ گلیوں کی وجہ سے راحتی کام میں دشواری پیش آرہی ہے ،مذکورہ عمارت معروف حضرت عبدالرحمن شاہ بابا کے مزار کے نزدیک واقع ہے۔
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے کہاکہ مہاڈا کے تحت عمارت کے مکینوں نے ازسر نو تعمیر کی درخواست کی تھی ،لیکن اس کی تعمیر میں کیا دشواری پیش آئی اس کی



تحقیقات کی جائے گی۔اس عمارت میں 15_16 خاندان مقیم تھے۔

Mumbai: A four story building collapsed in Dongri, 12 Dead in the accident

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.