کولکتہ، 11 جون (ذرائع) مکل رائے بی جے پی چھوڑ کو چھوڑ کر ٹی ایم سی میں واپس لوٹ آئے ہیں۔ پچھلے کئی دنوں سے چل رہی قیاس آرائوں کو ختم کرتے ہوئے ، آج انہوں نے گھر واپسی کرلی ہے-
آج دوپہر 3 بجے کے قریب وہ
اپنے گھر سے سیدھے ترنمول کانگریس بھون پہنچے جہاں وزیراعلی ممتا بنرجی پہلے سے ہی موجود تھی-
پچھے سے حال ہی میں پارٹی کے جنرل سکریٹری بننے ابھیشیک بنرجی بھی پہنچے گئے، وہاں ممتا بنرجی اور مکل رائے کی لمبی بات چیت ہوئی-