the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جعمہ کے روز اراکین پارلیمنٹ سے کورونا وبا کے حوالے سے احتیاط برتنے، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو اس بابت دی گئی ہدایات پر عمل درآمد کرنے کی درخواست کی مسٹر نائیڈو نے پارلیمنٹ کی کاروائی شروع کیے جانے کے بعد کہا کہ ریاستوں سے آئی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا بڑھ رہا ہے۔ تمام اراکین اس کے مد نظر اضافی احتیاط



برتیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندہ ہونے کے ناطے اراکین پارلیمنٹ کو عوام سے ملنا ہوتا ہے جس کے دوران وزارت صحت کی ہدایات پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو بھی عوام میں کورونا کے سلسلے میں بیداری لانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کئی مقامات پر عوام احتیاط نہیں برت رہے ہیں۔
انہوں نے اراکین پارلیمنٹ اور ان کے اہل خانہ کے اراکین کو کورونا ٹیکہ لگوانے کا مشورہ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.