: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ بہت سے ذمہ دار وزراء اور ممبران پارلیمنٹ صرف "ہندو-مسلم" سے متعلق موضوعات پر بات کرتے ہیں۔ "کیا انہیں کوئی اور مضامین نہیں آتے؟"
کھرگے نے راجیہ سبھا میں سوال کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہر طرف نفرت پھیل رہی ہے۔" انہوں نے یہ بھی پوچھا کہ درج فہرست ذات کے لوگ، جنہیں مندروں میں داخل ہونے پر مارا پیٹا جاتا ہے، اگر وہ ہندو مانے جاتے ہیں تو انہیں مندروں میں جانے کی اجازت کیوں نہیں ہے۔