the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ودیشا، 2 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ضلع ودیشا کے ایک آشرم میں رہنے والی اپنی دو گو دلی ہوئی بیٹیوں کا کنیا دان کیا۔ ودیشا ضلع صدر دفتر میں واقع شری سیو ا سندر آشرم ودیشا میں ان کی دونوں گود لی ہوئی بیٹیوں ریکھا لودھی اور بھارتی نام دیو اور ایک بیٹے کمل سنگھ لودھی کی آشرم میں پرورش ہوئی ہے۔ ان تینوں کی شادی کل مقامی شری باڑھ گڑھ گنیش مندر میں تمام رسومات کے ساتھ



ادا ہوئیں ۔
وزیراعلی شیوراج چوہان نے اپنی اہلیہ سادھنا سنگھ کے ساتھ باراتیوں کا خیرمقدم کیا۔ اس دوران وزیراعلی مسٹرچوہان نے کہا کہ بیٹیاں بہو بن کر جارہی ہیں وہیں ایک بیٹی بہو بن کر آرہی ہے۔ تینوں جوڑے ہمیشہ خوش رہیں اور انہیں زندگی کی ہر خوشی میسر ہو۔ انہوں نے دامادوں سے کہاکہ مل جل کر رہیں۔ وہیں بیٹیوں کو بھی دونوں خاندانوں کا نام روشن کرنے کی تلقین کی۔
یو این آئی۔ ایم جے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.