the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھنڈ، 29 دسمبر :- مدھیہ پردیش اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما اجے سنگھ نے غذائی قلت کے معاملہ پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ بچوں کے ماما بن گئے ہیں، لیکن صوبہ غذائی قلت کی معاملہ میں ملک بھر میں پہلے مقام پر ہے ۔

مسٹر سنگھ



نے کل ضلع کے لهار میں ضلع سطحی سیوادل تربیتی کیمپ میں سیوا دل کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ جب ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت بنی تھی تب یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ریاست بدعنوانی سے پاک ہوگا، لیکن آج پورا صوبہ کرپشن سے دوچار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.