the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج یہاں گورنروں اور لیفٹیننٹ گورنروں کی 51ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف 'سب سے موثر' مہم چلائی گئی ہے۔
دو سال کے وقفہ کے بعد جمعرات کے روز



راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس کانفرنس میں نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی شرکت کی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے، یہ کانفرنس گزشتہ دو سالوں سے منعقد نہیں ہو سکی تھی۔ اس سے پہلے گورنروں کی آخری کانفرنس نومبر 2019 میں ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.