the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن/6جون(ایجنسی) برطانیہ میں شرپسندوں نے لیڈز کے بیسٹن علاقہ میں واقع جامع مسجد ابوہریرہ اور لیڈی پٹ لین میں واقع ایک گردوارے کو آگ لگا دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ دیر رات تین بج کر چالیس منٹ پر پیش آیا۔ فائر بریگیڈ نے فوری آگ پر قابو پا لیا، مسجد کا مرکزی دروازہ آگ سے بری طرح جھلس گیا ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس کے علاوہ لیڈز میں واقع گردوارے کو بھی چار بج کر بیس منٹ پر شرپسندوں نے نشانہ بنایا۔ دونوں عبادت گاہوں پر حملے کو پولیس نے نفرت انگیز قرار دیا ہے۔پولیس کے مطابق ابھی جانچ ابتدائی مرحلہ میں ہے ۔ تاہم نفرت پر مبنی ایسے جرائم کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.