: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور،3جنوری(یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مورمونے راجستھان راج بھون میں نئے تعمیرآئین باغ اور اس سے منسلک تزئین کاری کے کاموں کا آج یہاں افتتاح کیا محترمہ مورمو نے دوپہر میں یہاں آئین باغ میں
قائم مور استمبھ، فلیگ پوسٹ، گاندھی مجسمہ اور مہارانا پرتاپ کی اپنے گھوڑے چیتک کے ساتھ آرام کرنے کی حالت میں قائم مجسمہ کاا فتتاح کیا اس موقع پر صدر جمہوریہ کا گورنر کلراج مشراور وزیر اعلی اشوک گہلوت نے استقبال کیا۔