: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائچور:رائچورکے تماپورپیٹ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور رائچورضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے رکن محمد حنیف شیخ کو کے کرناٹک کے رائچورضلع چیکسگور ریلوے اسٹیشن کنسلٹیٹیو کمیٹی کا رکن نامزد کیاگیا۔اس سلسلے میں سینئرڈیویزنل کمرشیل مینیجر گنتکل کی جانب سے ایک مکتوب جاری
کیاگیاتھا۔مکتوب کے مطابق کنسلٹیٹیو کمیٹی کی رکنیت ایک سال رہےگی۔چیکسگور ریلوے اسٹیشن کنسلٹیٹیو کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے نامزد کئے جانے پر رائچورشہر سیاسی وسماجی رہنماوں نے محمدحنیف شیخ کومبارکباد دینے کے علاوہ نیک تمناوں کااظہارکیاہے۔اپنی نامزدگی پرمحمد حنیف شیخ نے بی جے پی ضلع یونٹ کے صدررمانند یادو سےاظہار تشکرکیا۔