متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر محمد فرید الدین کا چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ 64 سالہ سابق لیڈر کچھ دن سے بیمار تھے۔ وہ کچھ
دنوں قبل ٹی آر ایس کے رکن کونسل کی حیثیت سے سبکدوش ہوگئے تھے ۔ کانگریس دور میں وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی کابینہ میں فرید الدین وزیر اقلیتی بہبود رہ چکے ہیں ۔