the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) کانگریس  صدر راہول گاندھی نے سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کو نئی ذمہ داری دی ہے. کانگریس لیڈر اور سابق کرکٹر رہے محمد اظہر الدین کو راہل گاندھی نے تلنگانہ کا ایگزیکٹو چیئرمین بنایا ہے. کانگریس نے تلنگانہ میں اسمبلی کے انتخابات کے پہلے ہی فیصلہ کیا ہے.
کانگریس کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے جمعہ کو یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس کے صدرراہل گاندھی نے اظہرالدین کے نام کو منظوری دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی تلنگانہ کانگریس کے لئے دو نائب



صدر بھی مقرر کئے گئے ہیں۔

پارٹی نے ریاستی کانگریس میں دو اور تقرریاں منظور کی ہیں جن میں سینئر لیڈر بی ایم ونود کمار اور جعفر جاوید کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ ریاستی کانگریس کے لئے آٹھ جنرل سکریٹری اور چار سکریٹری بھی بنائے گئے ہیں۔
وہیں، دوسری طرف، کانگریس نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ سندیپ دکشت کو پارٹی کا سکریٹری مقرر کیا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے جمعہ کو بتایا کہ پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے دکشت کی سکریٹری عہدے کےلئے تقرری کو منظوری دے دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.