the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی" 3اکتوبر(ایجنسی)وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ماحولیات کے تئیں رویہ " سوچ اور عمل میں تبدیلی آنے کو بڑی کامیابی بتاتے ہوئے آج کہا کہ اسی کی بدولت مہاتما گاندھی سے حوصلہ پاکر نیا ہندوستان بنائیں گے جو ایک بار استعمال میں آنے والی پلاسٹک سے پاک ہوگا اور کاربن کے اخراج میں ایک چوتھائی کمی آئے گی۔

مسٹر مودی نے یہاں اقو ام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے اعلی ترین ماحولیاتی انعام "چمپےئنس آف دی ارتھ " ایوارڈ حاصل کرنے کے موقع پر یہ بات کہی۔ اس موقع پر



اقو ام متحدہ ماحولیاتی پروگرام کے سربراہ ایرک سالہیم " وزیر خارجہ سشما سوراج " ماحولیات" جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر ڈاکٹر ہرشن وردھن " ماحولیات اور جنگلات کے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش شرما موجود تھے۔ پروگرام میں بی جے پی کے صدر امت شاہ اور مرکزی کابینہ کے تیس سے زائد وزراء موجود تھے۔

مسٹر مودی کو فرانس کے صدر ایمانویل میکراں کے ساتھ مشترکہ طور پر سال2018کے لئے کلین انرجی کے شعبے میں میں پالیسی قیادت کے لئے اس انعام کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ دونوں لیڈروں کی قیادت میں ہندوستان اور فرانس نے تین سال قبل بین الاقوامی سولر الائنس کے قیام کی پہل کی تھی جو آج شمسی توانائی کے شعبے میں دنیا کا سب سے بڑا اتحاد بن گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.