the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنارس، 22 ستمبر :- وزیراعظم نریندر مودی دوپہر بعد اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔
قدیم مذہبی اور ثقافتی شہر بنارس کے بابت پور میں واقع لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال اتر پردیش کے گورنر رام نائک اور وزیر اعلی یوگی



آدتیہ ناتھ کریں گے۔
وزیر اعظم بننے کے بعد تقریبا تین برسوں میں اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے 11 ویں دورے پر مسٹر مودی مهامنا ایکسپریس ٹرین قوم کو وقف کرنے کے ساتھ ہی 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی بنیادی عوامی سہولیات کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.