the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،29 مئی(ایجنسی) وزیرا عظم نریندر مودی کی حلف برداری کی شاندار تقریب کی تیاریاں بڑے پیمانے پر چل رہی ہیں۔
تقریب میں کئی عالمی رہنما، بمس ٹیک ملکوں(BIMSTEC countries) کے سربراہ اور علاقائی لیڈران حصہ لیں گے۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے حالانکہ پہلے اس آئینی تقریب میں شامل ہونے والی تھیں لیکن آج انہوں نے آنے سے منع کر دیا۔ سنہ 2014 میں بھی وہ سیاسی مخالفت کی وجہ سے حلف برداری کی تقریب میں آنے سے منع کر دیا تھا۔ 
مسٹر مودی نے خلیج بنگال کے سرحدی یا ساحلی ممالک کے عالمی تکنیکی اور معاشی تعاون کی



تنظیم(BIMSTEC ) بمس ٹیک (Bay of Bengal Initiative for Multi-Sectoral Technical and Economic Cooperation) کے رکن ممالک ہندوستان،بنگلہ دیش ، میانمار، شری لنکا، تھائی لینڈ بھوٹان اور نیپال کے رہنماؤں کو تقریب میں مدعو کیا ہے ۔ پاکستان کو اس تنظیم سے باہر رکھا گیا ہے۔

پچھلی بار کی طرح اس بار بھی مہمانوں کی بڑی تعداد کودیکھتے ہوئے راشٹراپتی بھون میں تیاریاں کو حتمی شکل دینے میں لگے ہیں، پچھلی بار کی طرح حلف برداری تقریب میں فورکورٹ میں ہی ہورہا ہے، فورکورٹ میں 5 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے، لیکن مہمانوں کی لمبی فہرست کو دیکھتے ہوئے 6000 تک لوگوں کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.