: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گاندھی نگر، 30 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا با کی آخری رسومات مکتی دھام شمشان گھاٹ میں پورے ہندورسم و رواج کے ساتھ ادا کرد گئی ہیں مسٹرمودی نے اپنے بھائی کے ساتھ انہیں مکھاگنی
دی وزیر اعظم کی والدہ ہیرا با مودی کے جسد خاکی کو گاندھی نگر کے شمشان گھاٹ لایا گیا جہاں پوری ویدک رسومات اور منتر جاپ کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کردی گئیں وزیر اعظم نے اپنے بھائی کے ساتھ ماں کے جسدخاکی کو مکھاگنی دی ۔