منیلا،14 نومبر:- وزیر اعظم نریندر مودی نے آسیان سربراہی اجلاس سے الگ آسیان رکن غیر ملکی سربراہان مملکت سے مسلسل ملاقاتوں کے درمیان آج یہاں جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔
مسٹر مودی نے
برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ بھی ملاقات کی۔
انہوں نے دونوں رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ ایشوز کے ساتھ ساتھ کاروبار، سرمایہ کاری اور تجدید توانائی کے میدان میں تعاون کو توسیع دینے کے سلسلے میں بات چیت کی۔