: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 5 فروری ( یو این آئی ) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے میڈیا کو ’مودی متر‘بتاتے ہوئے ان پر سچ چھپانے کا الزام لگایا اور کہا کہ ملک کو سچ بتانے کے لیے ستیہ گرہ کرنا پڑے گا مسٹر گاندھی نے کہا ’’مودی کے ’میڈیا متر‘ آپ کو کبھی ملک کے بارے میں سچ
نہیں بتائیں گے، اب ہمیں ملک کو سچ بتانے کے لیے ستیہ گرہ کرنا پڑے گا انہوں نے کہا “مودی حکومت نے کارکنوں کو کنٹریکٹ پر رکھنے کے رجحان کو بڑھاوا دیا ہے سال 2011 تک صرف 28 فیصد فیکٹریوں میں کنٹریکٹ ورکرز کام کرتے تھے اور 2020 تک یہ تعداد بڑھ کر 98 فیصد ہو گئی۔