the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
وارانسی،27 فروری (یواین آئی) پٹرولیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتے کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کو ’اسمارٹ سٹی‘ بنانے میں مددگار ’پردھان منتری اورجا گنگا‘ پروجیکٹ کے تحت گنگا ندی میں سی این جی کشتیوں کا افتتاح کریں گے۔
انہوں نے اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن کھڑکیا گھاٹ پر اورجا گنگا پروجیکٹ سے جڑے کاموں کا مقامی جائزہ اور مشینوں کی تکنیکی صلاحیتوں کو پرکھا۔ اس کے بعد انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ سی این جی سے چلنے والی کشتیوں سے آلودگی میں



کمی آئے گی اور سیاحوں کو بہترین سہولیات کے ساتھ ساتھ بہتر ماحول بھی ملے گا۔ گنگا میں کشتی ڈیزل کے بجائے سستے ایندھن سی این جی سے چلیں گی۔ اس سے ماحولیات کی حفاظت کےساتھ ہی ملاحوں کو بچت بھی ہوگی۔
مرکزی وزیر نے کہا،’’ آج سی این جی سے چلنے والی کشتی کا ٹیکنیکل ٹیسٹ ہوا ہے۔ جلد ہی وزیراعظم اس یوجنا کے بڑے پیمانے پر افتتاح کریں گے۔‘‘
انہوں نے کہا،’’پردھان منتری اورجا گنگا یوجنا کی شروعات کاشی سے ہوئی تھی اور اب سی این جی سے کشتی چلنے کی وجہ سے یہ یوجنا ٹیکنیکلی ماں گنگا کے اندر بھی پہنچ گئی ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.