: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین عہدے پر فائز شخص کو ملک کی روایات کا احترام کرنا چاہیے اور عہدے کے وقار کا خیال رکھنا چاہیے اور سیاسی فائدے کے لیے
جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔
محترمہ واڈرانے کہا کہ وزیر اعظم کو جھوٹ کا سہارا نہیں لینا چاہئے اور جھوٹ بول کر سیاسی فائدے کے لئے کانگریس کو کٹہرے میں نہیں کھڑا کرنا چاہئے۔ ہندوستان کی روایت سچائی پر مبنی ہے اور مسٹر مودی کو چاہئے کہ وہ جھوٹ کا سہارا لے کر کانگریس کو بد نام نہ کریں۔