the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ، 27 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے آج دعویٰ کیا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد مسٹر نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم (پی ایم) نہیں بننے والے ہیں اور تب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) ان سے اڈانی کے ساتھ لین دین پر پوچھ گچھ کرے گا پیر کو پٹنہ صاحب لوک



سبھا حلقہ کے بختیار پور میں انڈیا الائنس کے امیدوار کی حمایت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے دعویٰ کیا کہ مسٹر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) لوک سبھا الیکشن ہارنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.