: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو مہاراشٹر میں پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم-کسان) اسکیم کی 18 ویں قسط جاری کریں گے، جس سے 9.4 سے زیادہ کسانوں کو 20,000 کروڑ روپے سے
زیادہ کا فائدہ ملے گا زراعت اور کسانوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے آج یہاں کہا کہ پی ایم-کسان اسکیم کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر حکومت کی نمو شیتکاری مہاسمان ندھی اسکیم کی پانچویں قسط بھی ریاست کے واشم میں تقسیم کی جائے گی۔