: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے بین الاقوامی بدھسٹ کنفیڈریشن کے تعاون سے وزارت ثقافت کی طرف سے یہاں 20 اور 21 اپریل کو دو روزہ سربراہی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے ورلڈ بدھسٹ
سمٹ کا موضوع "عصری چیلنجز کا جواب: فلسفیانہ انداز میں " ہے یہ سربراہی اجلاس بدھ مت اور آفاقی خدشات کے حوالے سے عالمی بدھ قیادت اور اسکالرز کو اکٹھا کرنے کی کوشش ہے، تاکہ ان معاملات کو اجتماعی طور پر حل کرنے کے لیے پالیسی آارا کو اکٹھا کیا جا سکے۔