the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 17 اپریل (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے مکمل بند کے دوران نقدی کی پریشانیوں کو ختم کرنے کے لئے جمعہ کو ریزرو بینک کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان طریقوں سے لیکوڈیٹی کی تنگی ختم ہوگی اور قرض دینے میں بہتری آئے گی۔
ریزرو بینک آف انڈیا نے آج ریورس ریپو اعشاریہ پچیس فیصد تخفیف کے ساتھ ہی مالی اداروں میں پچاس ہزار کروڑ روپے سمیت دیگر کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹ کیا کہ ریزرو بینک کے آج کے



اقدامات سے لیکوڈیٹی میں کافی اضافے کے ساتھ ہی قرض دینے میں بہتری آئے گی۔
مسٹر مودی نے کہا یہ قدم چھوٹے کاروباریوں، مائیکرو اور متوسط صنعتوں، کسانوں اور غریبوں کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔ ان اقدامات سے ریاستوں کی ڈبلیو ایم اے حد بہتر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
ڈبلیو ایم اے کے تحت ریزرو بینک عارضی لیکوڈیٹی کا انتظام کرتا ہے جس کے تحت مرکز اور ریاستی حکومتیں نوے دنوں تک کی مدت کے لئے مرکزی بینک سے اپنا لیکوڈیٹی غیر متوازن ختم کرنے کے لئے ادھار لے سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.