the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیئیرٹز(فرانس)،26اگست(ایجسنی)وزیراعظم نریندرمودی نے آج امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی موجودگی میں دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سبھی مسئلے دوطرفہ ہیں اور ان میں کسی تیسرے فریق کا کوئی رول نہیں ہے۔
مسٹر مودی نے جی -7ملکوں کے چوٹی کانفرنس سے الگ مسٹر ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا،’’ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سبھی مسئلے دوطرفہ ہیں اور ہم دنیا کے کسی بھی ملک کو زحمت نہیں دینا چاہتے۔مجھے یقین ہے کہ ہندوستان اور پاکستان جو 1947سے پہلے ایک ہی تھے،مل کر سبھی



مسئلوں پر بات چیت بھی کرسکتے ہیں اور ان کا حل بھی نکال سکتے ہیں۔‘‘
کشمیر مسئلے پر ثالثی کی پیش کش کر چکے مسٹر ٹرمپ نے مسٹر مودی کی بات سے اتفاق ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان اپنے مسئلے خود سلجھالیں گے۔
وزیراعظم نے کہاکہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے الیکشن جیتنے کے وقت انہوں نے ٹیلی فون پر ان سے کہا تھا کہ پاکستان کو اور ہندوستان دونوں کو غریبی ،ناخواندگی اور بیماریوں سے لڑنا ہے۔دونوں ملک مل کر غریبی اور پریشانیوں سے لڑیں اور دونوں کے عوام کی بھلائی کے لئے مل کر کام کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.