: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 31 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لوگوں کا ایک گروپ ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ "خدا" سے زیادہ جانتے ہیں اور وزیر اعظم ایک "نمونہ" ہیں انہوں
نے منگل کو امریکہ کے سان فرانسسکو میں ہندوستانی تارکین وطن کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ "ہمارے پاس ہندوستان میں لوگوں کا ایک گروپ ہے جو اس بات پر پورا یقین رکھتا ہے کہ وہ سب کچھ جانتے ہیں۔