لندن/20اپریل(ایجنسی) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے دولت مشترکہ ممالک کے حکمرانوں کے سمیلن (سی ایچ او جی ایم )Commonwealth Heads of Government Meeting (CHOGM) اپنے ہم منصب شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں کی۔کل بھی ان کی کوئی ملاقات ہونے کا امکان نہیں ہے۔وزیر اعظم کے دورے سے پہلے وزارت کارجہ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ سمیلن میں مودی اور عباسی کی
دو چرفہ کانفرنس ہونے کا امکان نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ایک سوال کے جواب میں کہا ،:پاکستانی وزیر اعظم سے کوئی ملاقات نہین ہوئی۔کسی ملاقات کا امکان بھی نہیں ہے"۔