the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بشکیک، 14 جون (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کرغزستان کے بشکیک میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوسرے دن جمعہ کو کہا کہ دہشت گردی کی حمایت، پناہ اور پالنے والے ممالک کو ذمہ دار ٹھہرایا جانا ضروری ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے دہشت گردی سے پاک دنیا کی سمت میں ٹھوس قدم اٹھائے جانے پر زور دیا۔
مسٹر مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان صحت، اقتصادی، متبادل توانائی، ادب اور ثقافت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے لئے مؤثر کوشش کرنے پر بھی زور دیا۔ اس دوران پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، روس کے صدر ولادیمیر پوتن، چین کے صدر شی جن پنگ



سمیت رکن ممالک کے اہم لیڈر موجود تھے۔ مسٹر مودی نے تمام ممالک سے مل کر کام کرنے کی اپیل کی۔
مسٹر مودی نے نو جون کے اپنے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے دورہ کا، جہاں حال ہی میں سلسلہ وار دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے، ذکر کرتے ہوئے کہا، ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے انسانی حقوق میں یقین رکھنے والے ممالک کو سامنے آنا چاہئے اور مل کر کام کرنا چاہئے ۔دہشت گردوں کی حمایت کرنے اور دہشت گردوں کو مالی مدد پہنچانے والے ممالک کو احتساب ہونا ضروری ہے۔ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.