the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
گجرات/30نومبر(ایجنسی) ریاست گجرات کےاسمبلی انتحابات کی مہم میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے اذان کے وقت اپنی تقریر روک دی۔

ریاست گجرات کےاسمبلی انتحابات کی مہم میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نےاذان کی وقت اپنی تقریر روک دی ۔
نوساری میں وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز اپنی انتخابی تقریر کے دوران نزدیکی مسجد



میں اذان ہونے پر تقریر کو تقریباََ تین منٹ تک روک دیا۔


مسٹر مودی نے گجرات کی اپنی چار میں سے آخری انتخابی ریلی نوساری میں شام کو کی تھی۔جب ان کی تقریر پرجوش انداز میں جاری تھی اسی دوران اچانک وہ خاموش ہوگئے اور کافی وقت تک خاموش رہے۔
واضح رہے، گجرات کی 182 اسمبلی سیٹوں پر 9 اور 14 دسمبر کو دو مرحلوں میں پولنگ ہوگی۔انتخابات کے نتیجے18 دسمبر کو جاری ہوں گے۔ اسی حوالے سے مسٹر مودی مسلسل گجرات میں انتخابی ریلیاں کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.