نئی دہلی،20نومبر:- وزیراعظم نریندر مودی ، کانگریس صدر سونیا گاندھی اور دیگر کئی لیڈروں نے سابق مرکزی وزیر پریہ رنجن داس منشی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر داس منشی کا تقریباََ
9برس تک کوما میں رہنے کے بعد آج یہاں اپولو اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
مسٹر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ طویل سیاست اور انتظامی تجربہ کے مالک مسٹر داس منشی کافی مقبول انسان تھے۔