the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
رملہ/10فروری(ایجنسی) کسی بھی ہندستانی وزیراعظم کے فلسطین کے اولین دورے پر آج وزیراعظم نریندر مودی کو طوق کبیر کے سرکاری فلسطینی اعزاز سے سرفراز کیا گیا ۔ کسی بھی غیر ملکی اہم نمائندے کو شاذ و نادر یہ اعزاز بخشا جاتا ہے۔ طوق کبیر کے مندرجات میں کہا گیا ہے کہ اس اعزاز کا تعلق مسٹر مودی کی ذہین قیادت ،بلند قومی و بین الاقوامی شخصیت ، فلسطین اور ہندستان کے مابین تاریخی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش اور خطے میں امن کے لئے



فلسطینی عوام کی آزادی کے حق کی تائید سے ہے۔


صدر فلسطین محمود عباس نے مسٹر مودی سے بالمشافہ ملاقات میں انہیں اس اعزاز سے سرفراز کیا ۔ اس سے قبل دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ بات چیت کی ۔ مسٹر مودی ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعہ عمان سے رملہ پہنچے تھے ۔ اس ہیلی کاپٹر کو اردنی اور اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے تحفظ فراہم کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.