the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 24 اگست (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ گزشتہ سات عشروں کے دوران اقتدار کی غیر مرکزیت کی وجہ سے ہندوستان میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور وہ ایک طاقتور ملک بن کر ابھرا لیکن مودی حکومت کے چار برسوں کے دوران اقتدار کی مرکزیت کی وجہ سے ملک کمزور ہوگیا ہے۔
مسڑ گاندھی نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں جمعہ کو منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک نے اقتدار کی غیر مرکزیت کی وجہ سے کامیابی حاصل کی ہے لیکن گزشتہ چار برسوں میں صورت حال بدل گئی ہے اور اس دوران بڑے



پیمانے پر اقتدار کی مرکزیت ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہندوستان کمزور ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی سوا ارب سے زیادہ آبادی میں تفریق نہیں کی جانی چاہئے اور اگر ایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو ہندوستان کی طاقت کم ہوجائے گی۔
کانگریس صدر نے کہا کہ 'آج میں ہندوستان کو اپنی طاقت بڑھاتے نہیں دیکھ پارہا ہوں۔ موجودہ حکومت کے بارے میں میری اہم شکایتوں میں سے ایک یہ ہے کہ مجھے ہندوستان کی طاقت کے مطابق کوئی مضبوط حکمت عملی نہیں دکھ رہی ہے۔ مجھے صرف فوری ردعمل ہی دکھ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.