the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 14 فروری ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی پر شہید جوانوں کو خراج ِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ان کی شہادت کو کبھی نہیں بھولے



گا۔
مسٹر مودی نے جمعہ کے روز ٹویٹ کر کے کہا’’ گزشتہ سال پلوامہ خود کش حملے میں شہید بہادر جوانوں کو خراج ِ عقیدت ۔
وہ غیر معمولی شخص تھے جنہوں نے ہمارے ملک کی خدمات اور تحفظ کے لئےاپنی زندگی کو وقف کر دیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.