the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چھتر پور، 24 نومبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودي نے آج کانگریس لیڈر راج ببر کی جانب سے ان کی ماں هيرابین مودی پر غیر شائستہ تبصرہ پر جم کر برستے ہوئے کہا کہ کانگریس ان سے مقابلہ نہیں کر سکتی،لہذا بیکار کے بیانات کے ذریعے ان کی ماں کو بدنام کرتے ہوئے سیاست میں گھسیٹ رہی ہے۔

مسٹر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے چھتر پور میں ملهرا سے بی جے پی امیدوار اورریاستی حکومت کی وزیر للتا یادو سمیت



جتارا، مهاراج پور، پنا، چھتر پور، بجاور، ہٹا، راجگر، پرتھوي پور، چانڈلہ اور كھرگاپور کے امیدواروں کی حمایت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ جب کسی کا غرور عروج پر ہو اور اس کے پاس ایشو نہ ہو، تب ہی وہ کسی کی ماں کو برا بھلا کہنے تک پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جس ماں کو سیاست کا’س‘ بھی نہیں آتا، انہیں کانگریس سیاست میں گھسیٹ کر لے آئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.