نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں ایک سڑک حادثے میں فوجی جوانوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ
کو ایک ٹویٹ پیغام میں، مسٹر مودی نے کہا، "لداخ میں فوجی گاڑی کے حادثے میں بہادر فوجی جوانوں کی موت سے دکھی ہوں۔
متاثرین کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔