the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد، 17 جنوری :- وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کے چھ روزہ دورہ پر آئے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجامن نیتن یاہو کے ساتھ آج یہاں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے اور یہاں ہوائی اڈے سے مہاتما گاندھی کے تاریخی سابرمتی آشرم تک تقریباً آٹھ کلومیٹر طویل روڈ شو کریں گے ۔

مسٹر مودی صبح تقریبا ساڑھے دس بجے نیتن یاہو کا سردار



بلبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر استقبال کریں گے جس کے بعد دونوں رہنما کھلی جیپ میں تقریبا 40 منٹ میں سابرمتی آشرم تک روڈ شو کرتے ہوئے جائیں گے۔
اس دوران نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ کے استقبال کے لئے ہوائی اڈے سمیت کئی مقامات پر ہندوستانی تہذیب وثقافت اور ہندوستان - اسرائیل دوستی کی جھانکی پیش کرنے والے پلیٹ فارم بھی بنے رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.