: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) ٹی -20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس لوٹنے والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی اور
سکریٹری جے شاہ نے وزیراعظم کو نمو ون کی جرسی پیش کی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ارکان آج صبح خصوصی طیارے 'چیمپیئنز ورلڈ کپ 24' سے دارالحکومت کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جیسے ہی اترے وہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔