: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/سڈنی، 23 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز سڈنی میں آسٹریلیا کی سرکردہ کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ ہندوستانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون اور ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا مسٹر
مودی نے فورٹسکیو میٹلز گروپ اور فورٹسکیو فیوچر انڈسٹریز کے ایگزیکٹو چیئرمین اور بانی ڈاکٹر اینڈریو فورسٹ، آسٹریلین سپر کے سی ای او پال شروڈر اور ہینکاک پراسپیکٹنگ گروپ، رائے ہل اور ایس کے کڈمین اینڈ کمپنی کی چیئر پرسن جارجینا ہوپ رائن ہارٹ اے او سے ملاقات کی۔