the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،17 مارچ(ذرائع) ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے پی ایم مودی چہارشنبہ کو ملک کے الگ الگ ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ آن لائن میٹنگ کی- حالانکہ اس میٹنگ میں مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی



اور چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش شامل نہیں ہوئے-
پی ایم کی اس میٹنگ میں ملک میں کوویڈ کے حالات پر پریزنٹیشن دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے 70 اضلاع میں کورونا 150 فیصد سے ذیادہ بڑھا ہے- اس میں مغربی ہندوستان کے ذیادہ اضلاع ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.