the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 جون (ایجنسی) امریکی وزیر خارجہ Mike Pompeo مائیک پومپيو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بدھ کو ملاقات کر کے دوطرفہ ایشوز پر بات چیت کی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی مسائل پر بامعنی گفت و شنید ہوئی۔
مسٹر مودی کے دوبارہ اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد یہ ان



کی پہلی ہائی پروفائل میٹنگ ہے۔
مائیک پومپيو ہندوستان کے تین روزہ دورہ پر منگل کی رات یہاں پہنچے۔
قومی جمہوری اتحاد کے زبردست اکثریت سے دوبارہ اقتدار میں آنے کو بین الاقوامی فورم پر احترام کی نظروں سے دیکھا جا رہا ہے اور مانا جا رہا ہے کہ ملک کی تیز ترقی کے لئے ہندوستان حوصلہ مندانہ قدم اٹھا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.